• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Bodybuilder Killed In The Championship

جنوبی افریقہ کا تن ساز ایک چیمپئن شپ میں مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔

باڈی بلڈر سفیسو لنجیلو تھابی ایک چیمپئن شپ کے دوران بیک لفٹ لگا رہے تھے کہ اس دوران ان کا توازن بگڑ ہوگیا اور وہ کمر کے بل زمین پر گر گئے۔

اچانک گرنے کے چند ہی لمحوںمیں سفیسو لنجیلو تھابی دم توڑ گئے۔

تازہ ترین