• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ویڈیو گیمز کھیلنا پسند ہے، یقین نہیں آیا تو خود ہی دیکھ لیجئے کہ ننھا ڈوگی کیسے مزے سے ٹیبلٹ پر ویڈیو گیم کھیل رہا ہے۔

اس ننھے فرنچ بْل ڈاگ کو ویڈیو گیمز کھیلنا اس قدر پسند ہے کہ وہ نہ صرف کئی گھنٹے ٹیبلٹ پر گیمز کھیلتارہتا ہے بلکہ اس میں موجود مختلف ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتا ہے ۔

ننھے ڈوگی کواس دوران اگر کوئی اْٹھانا بھی چاہے تو یہ ناممکن ہوجاتا ہے۔ ویڈیو گیم کے شوقین اس ڈوگی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین