• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

85دہشتگرد ملک میں داخل ہوچکے،خفیہ اداروں کی حکومت کو سیکورٹی سخت کرنےکی ہدایت

Todays Print

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)قانون نافذکرنیوالے اداروں کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشنزکی بناء پر دہشت گردوں کے کمانڈروں نے بڑی تعداد میں دہشت گردافغانستان سے پاکستان بھیجے ہیں۔

قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے تھریٹ الرٹ نمبر 495کے ذریعے قانون نافذکرنے والے اداروں کوآگاہ کیاگیا ہے کہ افغانستان سے حال ہی میں 85 دہشت گرد پاکستان میں بھیجے گئے ہیں جن کو لاہور اورراولپنڈی میں زیادہ مذموم کاروائیاں کرنے کا ٹارگٹ دیاگیاہے۔

تازہ ترین