کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے محکمہ زراعت میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق کیس میں نامزد 18ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان میں رفیق ،عطاالرحمان اور شاکر سمیت 18ملزمان شامل ہیں۔
ایک خاص موڑ آنے پر ایک بریکنگ پوائنٹ ہوتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں سے پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا۔
قومی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ امریکا کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا، پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہوں گے۔
گروپ بی میں شامل دونوں ٹیمیں برج ٹاؤن میں مدمقابل ہوئی ہیں۔
پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازنکستان میں ہوئے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
محمد علی نے کل 56 مقابلے کیے، جن میں سے محض 5 ہارے، ان کا نِک نیم ’دی گریٹسٹ‘ تھا۔
ڈی آئی جی ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ رتوڈیرو میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، شہر کے اہم مقامات پر 100 پولیس اہلکار تعینات کردیے ہیںْ
اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔
کراچی سمیت صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا، مہم 3 سے 9 جون تک جاری رہے گی۔
محکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیش گوئی کردی، ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میاں محمود الرشید کو آپریشن تھیٹر سے کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق سعودی شہری سیکٹر ایف ایٹ کے پارک میں واک کررہے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 افراد سویڈن کی جھیل میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق خفیہ کیمرہ گرلز ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنل نے ایک اور ہونہار نوجوان کو قتل کر دیا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کی عبوری ضمانت ختم ہوگئی۔ جس کے بعد اروند کیجری وال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔