• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے آج 8 برس بیت گئے۔

باکسر محمد علی 17 جنوری 1942ء کو امریکی شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے ستر کی دہائی میں اسلام قبول کیا اور پھر ’محمد علی‘ نام کا انتخاب کیا۔

باکسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے کامیاب رہا، انہیں عظمت اس وقت حاصل ہوئی جب ساٹھ کی دہائی میں انہوں نے روم اولمپِک میں سونے کا تمغہ جیتا۔

محمد علی نے کل 56 مقابلے کیے، جن میں سے محض 5 ہارے، ان کا نِک نیم ’دی گریٹسٹ‘ تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید