• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 افراد سویڈن کی جھیل میں ڈوب گئے

کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 افراد سویڈن کی جھیل میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔

جھیل میں ڈوبنے کا واقعہ اسٹاک ہوم شہر میں پیش آیا، اس بارے میں متوفی عارف زیدی کے بڑے بھائی خالق زیدی نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔

خالق زیدی نے کہا کہ پولیس اور ریسکیو حکام کی مدد سے دونوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میت پاکستان لائی جائیں گی، فی الحال واقعے کی تفتیش ہونی ہے۔

قومی خبریں سے مزید