• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتو اکیڈمی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا سالانہ اجلاس

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) پشتو اکیڈمی کی مجلس عمومی کا سالانہ اجلاس اتوار 27 اگست کو دن گیارہ بجے شروع ہو گا اجلاس میں اکیڈمی کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ اکیڈمی کی جانب سے 21 ستمبر سے شروع ہونیوالے متوقع عالمی پشتو کانفرنس کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
تازہ ترین