وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو خوش کرنےیا ٹرمپ سے ٹرافی لینے کے لئے نہیں لڑرہے ہیں۔
نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان کی سالمیت پر میلی نظر ڈالی تو قوم اپنا دفاع کرنا جانتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر کی پالیسی ان کی ہی ہے28 مئی کو نوازشریف نے بھی دشمن کے 5دھماکوں کے جواب میں6 دھماکے کئے اور پالیسی دی تھی ۔