• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) حضرت مسلم بن عقیلؑ کی شہادت کے سلسلے میں انجمن محمدی قدیم کے زیراہتمام نفیس انڈسٹریل ہوم گلبہار میں جمعہ یکم ستمبر کو 10 بجے شب مجلس عزاء منعقد ہونگی جس سے علامہ سید محمد نقی نقوی خطاب کریں گے۔

تازہ ترین