کوئٹہ(پ ر)بلوچستان شیعہ کانفرنس کے بیان میں کہا ہے کہ حکومت عید کے موقع پر سیکورٹی کے مؤثر اقدامات اٹھائے۔ عید کے موقع پر شہر کی صفائی اور ا سٹریٹ لائٹس پر بھی توجہ دی جائے ہر طرف گندگی کے ڈھیر ہیں اور کوئٹہ کی اکثر سڑکوں کی ا سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے برابر ہیں ۔