کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کسٹم نے بلیلی چیک پوسٹ پرٹرک سے کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی انجن کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، تفصیلات کے مطابق کسٹم عملے نے گزشتہ روز چمن سے کوئٹہ آنے والے ایک ٹرک سے غیر ملکی انجن ، سپیئر پارٹس اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا پکڑے جانے ساما ن کی مالیت2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ۔