ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر عید کے موقع پر معمول کے مطابق ملازمین ڈیوٹی سر انجام دیں گے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز کے ملازمین معمول کے مطابق ڈیوٹی پر رہیں گے،سول ایوی یشن حکام نے عید کے موقع پر مسافروں کے لئے خصوصی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے ۔