• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال کے ذریعے کرتب کا شاندار مظاہرہ

فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے جس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں جو مختلف انداز میں اس کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے ان کرتب باز وں کو ہی دیکھ لیجئے جنہوں نے فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

کہیں فٹ بال کو اپنی انگلیوں پر نچایا اور کہیں اپنی ٹانگوں کے ذریعے گھمانے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

تازہ ترین