• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈومور کے وزیراعظم، آرمی چیف کے بیان درست ہیں، مریم اورنگزیب

Pm And Army Chiefs Statements To Do More Are Correct Maryam Aurangzeb

وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈومور کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات درست ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف نے دنیا کے ڈو مور کو مسترد کرنے کا جواب دیا جبکہ وزیراعظم نے اندرون ملک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ڈو مور کی بات کی۔

مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں بیانات کا سیاق وسباق مختلف لیکن مطلب ایک ہی ہے۔

تازہ ترین