کراچی میں سپرہائی وے پر گنا منڈی کے قریب کباڑ کے گودام میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق کباڑ کے گودام میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے دو فائر ٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔
ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس ہر طرز کی کرکٹ کے لیے نااہل قرار پائے ہیں، آئی سی سی
پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں مختلف کورسزکی گریجویشن تقریب ہوئی۔
رابطہ افسران کی تقرری پاک ایران سرحد پر انسداد دہشت گردی کی مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ
مریم نواز نے کہا کہ جب میں چیف منسٹر بنی تو سوچا پنجاب کی ہر بیٹی کے لیے کام کروں گی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم رہنماوں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور قتل کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، عبدالعلیم خان
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر کم ہو کر 70 ہزار 657 پوائنٹس رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری آئندہ چند روز تک پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ دیں گے۔
ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات و کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت دہشتگردوں کے سرغنہ عظمت عرف عظمتی کے نام سے ہوئی ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسانوں کے لیے جدوجہد کرے گی۔ پنجاب حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دے رہے ہیں، گندم سے متعلق پالیسی واپس لے۔
یہ ضروری نہیں کہ کوئی ن لیگ یا پی پی کا ووٹر ہو اور سارے ہی چور ہوں، رہنما تحریک انصاف
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں۔
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
آٹا سستا ہوا ہے روٹی 16 روپے کی کردی، نان کیسے سستا کریں؟ ، صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی
اکتوبر 2023 سے اب تک پنجاب میں پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، فوری ہنگامی رسپانس کے ذریعے ہی پولیو کو ختم کیا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب