• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان اور فاروڈ حسیم خان نے قومی ٹیم سے اپنے اخراج کو حیرت انگیز قرار دیا ہے، جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود بھی حیران ہوں کہ ٹیم سے کیوں نکالا گیا، میں نے ورلڈ کپ رسائی رائونڈ اور کیمپ میں اچھی کار کردگی دکھائی، حسیم خان اگلے چند روز میں پریس کانفرنس میں میڈیا کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لئے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کررہے ہیں جس میں وہ حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔

تازہ ترین