• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی کا احسن اقبال کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ

 لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ  اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکی انتظامیہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعزازی ڈگری کا فیصلہ یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ  نے کیا ہے۔ اعزازی ڈگری  یونیورسٹی کے آئندہ کانووکیشن میں دی جائے گی۔ 
تازہ ترین