کراچی (اسٹاف رپورٹر) عائشہ باوانی کالج میں جمعے کو تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ طلباکا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عدالت کے شکر گزار ہیں جس کے احکامات پر پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا اور ان کاسال ضائع ہونے سے بچ گیا ۔
سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث کینیڈین پولیس نے چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان میں اس شمسی طوفان کے اثرات کے امکانات کم ہیں، سورج کا اس شدت کا طوفان 22 سال بعد رونما ہوا ہے،
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب حکومت وزیرِ اعلیٰ نہیں بلکہ ورکر کرے گا، ورکرز سے تجاویز لینے کے لیے ہی میں دورے کر رہا ہوں۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی میرپورخاص اسد چوہدری کی سیاسی رہنماؤں کو چائے پیش کرنے کی ویڈیو پر کہا ہے کہ یہ انتہائی غلط حرکت ہے، پولیس افسر کو اپنا وقار رکھنا چاہیے۔
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایبٹ آباد میں گندم کے گودام کا دورہ کیا ہے۔
عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کی تاریخ میں 12 مئی ایک سیاہ ترین دن ہے۔
آزاد کشمیر میں احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔
ماؤں کے عالمی دن پر نامور سیاسی شخصیات نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بزرگوں کو اب امیگریشن کاؤنٹر پر نہیں جانا پڑے گا، سعودی حکومت نے دیرینہ تعلقات پر پورے پاکستان کو یہ سہولت دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق رفح میں اسرائیلی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے افسران اور ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اُمید ہے کہ آگے قومی ہاکی ٹیم مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بےیقینی کی نشاندہی کر دی۔
سانحۂ 12 مئی کے 17 سال بعد بھی کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
جاپان میں جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ پبلک ٹوائلٹس سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا۔