• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشوار گزار راستوں پر بائیساکل ریسنگ کاانعقاد

ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کر نا ہر ایک کے بس کی بات کہاں۔

ویلز میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر کے کئی ممالک سے ماہر سائیکل سواروں نے شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموا ر راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لیا۔ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے اِن رائیڈرز نے مشہور وادیکی چٹانوں اورتنگ و غیر ہموار راستوں سے گزرتے ہوئے پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دئیے ۔

ٹھیک کہتے ہیں مہارت ہو تو انسان بڑے سے بڑے خطرے کو مول لینے سے نہیں ہچکچاتا۔۔ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کر نا ہر ایک کے بس کی بات کہاں۔

ویلز میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر کے کئی ممالک سے ماہر سائیکل سواروں نے شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموا ر راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لیا۔

ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے اِن رائیڈرز نے مشہور وادیکی چٹانوں اورتنگ و غیر ہموار راستوں سے گزرتے ہوئے پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دئیے ۔ٹھیک کہتے ہیں مہارت ہو تو انسان بڑے سے بڑے خطرے کو مول لینے سے نہیں ہچکچاتا

تازہ ترین