• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

اٹلی میں ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

3روزہ اس عالمی مقابلے میں شرکت کیلئے 16مختلف ممالک سے آئے 70سے زائد کھلاڑیوں نے ایکوا بائیک پر سوار ہوکر پانی پر شاندا ر کرتب کا مظاہرہ کیا۔

اس چیمپئن شپ کے دوران ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد اور سیاحوں نے یہاں کا رخ کرکے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا نظارہ کیا۔

ایونٹ کے اختتام پر مختلف کیٹیگریز میں مہارت دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور نقد انعامات دیئے گئے۔

 

تازہ ترین