• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے اہم ٹیکس مراکز میں 42آئی آر عہدیدار تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے چیئرمین طارق محمود پاشا نے لاہور‘ فیصل آباد‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ ملتان‘ راولپنڈی‘ پشاور‘ بہاولپور‘ ساہیوال‘ سرگودھا‘ کوئٹہ‘ سیالکوٹ‘ ایبٹ آباد کے ان لینڈ ریونیو کمشنروں‘ سیکرٹری صاحبان‘ ایڈیشنل کمشنر‘ ڈپٹی کمشنر تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرا دیا ہے۔ مذکورہ شہروں کے 42ٹیکس کمشنر تبدیل کئے گئے ہیں۔ ان لینڈ ریونیو سروس بی ایس 20کے کرامت اللہ خان کو ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ ان لینڈ ریونیو لاہور‘ ان لینڈ ریونیو سروس بی ایس 20کی مس لیلیٰ غفور کو کمشنر ان لینڈ ریونیو ایچ آر ایم آئی پی ٹی ایف ڈی کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ بی ایس 20کے افسر امجد فاروق کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ون لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور‘ بی ایس 20کے محمد عابد کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون فور کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ بی ایس 20کی مس صائمہ اعجاز کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون فور ریجنل ٹیکس آفس ٹو لاہور‘ بی ایس 19کی مسز سیدہ نورین زہرہ کو کمشنر ان لینڈ ریونیو او پی ایس آئی پی ٹی ای ڈی کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ بی ایس 19کے خالد خان کو کمشنر ان لینڈ ریونیو او پی ایس زون ون کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ بی ایس 19کے تجمل بلقیس کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد‘ بی ایس 19کے وقاص اسلم کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور‘ بی ایس 19کے عبدالحمید انجم کو سیکرٹری لیگل ونگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 19کی پروین احمد سحر کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد‘ بی ایس 19کے امجد حسین میمن کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد‘ بی ایس 19کے محمد اطہر اسحاق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ملتان‘ بی ایس 19کے اجمل خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو پشاور‘ بی ایس 19کے محمد مطیع الرحمان ممتاز کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور‘ بی ایس 19کے خرم علی قادری کو سیکرٹری آئی آر آپریشنز ونگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 19کے عبدالرزاق خان کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال‘ بی ایس 19کے محمد سلطان کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس ملتان‘ بی ایس 19کی مس فرزانہ الطاف کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی‘ بی ایس 18کے عامر جاوید کو سیکرٹری او پی ایس ایم جی ٹی آئی آر ٹو/فائیو ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 18کے امانت علی شیر کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر او پی ایس لارج ٹیکس پیئرز یونٹ ٹو کراچی‘ بی ایس 18کے احسان اللہ کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر او پی ایس آر ٹی او راولپنڈی‘ بی ایس 18کے راشد امتیاز کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس سرگودھا‘ بی ایس 18کی مس صائمہ منور کو ڈپٹی کمشنر آئی آر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ بی ایس 18کے ناصر خان کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو کراچی‘ بی ایس 18کی مس صبا اعجاز کو سیکنڈ سیکرٹری آئی ٹی ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح بی ایس 18کے سمیع اللہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر پشاور‘ بی ایس 18کے شہریار اکرم اعوان کو ڈپٹی کمشنر آئی آر کارپوریٹ آرٹی او کراچی‘ بی ایس 18کے افتخار مسعود خان کو ڈپٹی کمشنر آئی آر کارپوریٹ آرٹی او لاہور‘ بی ایس 18کے محمد طارق کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او پشاور‘ بی ایس 18کے عبدالرسول کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر حیدرآباد‘ بی ایس 18کے غلام مصطفیٰ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر اسلام آباد‘ بی ایس 18کے محسن امان کو سیکنڈ سیکرٹری لیگل ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 18کی مس برجیس فیاض کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی‘ بی ایس 17کے حیدر عباس کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر آرٹی او راولپنڈی‘ بی ایس 17کے شفیق انور خان کو سیکنڈ سیکرٹری آئی آر آپریشنز ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 17کے عبداللہ ذوالفقار کو اسسٹنٹ کمشنر پروب ان لینڈ ریونیو لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور‘ بی ایس 17کے وقار احمد کو اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو آرٹی او کوئٹہ‘ بی ایس 17کے غلام حسین یاسیر کو اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو آرٹی او ساہیوال‘ بی ایس 17کی مس سدرہ شفیق کو سیکنڈ سیکرٹری ٹی پی اے ونگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ بی ایس 17کے شہریار عتیق کو اسسٹنٹ کمشنر پروب ان لینڈ ریونیو آرٹی او اسلام آباد‘ بی ایس 17کے فیصل ارشاد کو اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس ایبٹ آباد تعینات کیا گیاہے۔
تازہ ترین