• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کے لئے یورپی یونین کا راستہ کھلا رہنا چاہیے، یونان

Turkish Course Towards European Union Should Be Opened Greece

یونان کے وزیر اعظم الیکسس چپراس نے کہا ہے کہ ترکی کے لئے یورپی یونین کا راستہ کھلا رہنا چاہیے جس کے لئے تعاون جاری رکھیں گے ۔

Greece-US-222

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے وزیر اعظم الیکسس چپراس نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کی جس کے بعد وائٹ ہاوس میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔

کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی کے نیٹو میں شمولیت اور یورپی یونین کے ساتھ مذاکراتی عمل کے لئے بھر پور تعاون کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک علاقائی طاقت کے طور پر ترکی کا احترام کرتے ہیں اور اس کے یورپی پس منظر کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت پر یقین رکھتے ہیں۔

تازہ ترین