کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بغیر حج پرمٹ کے عازمین کو لے جانے والی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی۔
آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔
سندھ اور پنجاب میں آج سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
سب سے زیادہ بہتر حالت میں آیت اللّٰہ محمد علی آل ہاشم کی لاش ملی ہے: محمد حسن نامی
صدارتی امیداروں کی رجسٹریشن 30 مئی سے 3 جون تک ہوگی، جبکہ صدارتی انتخابات کی مہم 12 سے27 جون تک چلائی جائے گی۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سید ابراہیم رئیسی مجاہد عالم اور عوامی صدر تھے، اس عظیم شخص نے جو ذمہ داری سنبھالی خود کو لوگوں، ملک اور اسلام کیلئے وقف رکھا۔
ایران کے صدر کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ آج تبریز سے شروع ہوگا۔
45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، میتھیو ملر
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پرتشدد واقعات کے بعد والدین بچوں کی واپسی کے لیے پریشان ہیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ دونوں صوبوں کا باہمی تعاون ملک کی معیشت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور سمیت ہر شہر کی کچی گلیوں کو پختہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
جماعت اسلامی کے رہنما معراج الہدیٰ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کیخلاف اگر کسی نے امت کی قیادت اور رہنمائی کی تو ایران نے کی۔
بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے پر 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہورہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔