ترجمان کا بتانا ہے کہ مسافروں کی آسانی کے لیے مزید پروازوں کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے۔
پاکستان ٹیم اس سال جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحے اور مبینہ شراب کی برآمدگی کے کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل کر لی اور سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔
وفاقی وزراء نے اے ایس ایف، اے این ایف اور کسٹمز کے حکام سے سرچ کو سہل بنانے کا پلان طلب کیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے، ان کے ضمیر ملامت نہیں کرتے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے پہلے ماہ میں 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کا نوٹس لے لیا۔
منعم ظفر نے کہا کہ کراچی کے لوگ کے الیکٹرک اور نیپرا کےگٹھ جوڑ کی وجہ سے مشکل میں ہیں۔
دنیا بھر میں سائنسدان اور ماہرین ماضی اور مستقبل کے حوالے سے تحقیق کا سلسہ جاری رکھتے ہیں۔
سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔
پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔