• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی ،تین روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف ر پورٹر)جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان:”پائیدار ترقی کے لئے موثر گورننس اور اداروں کی جانب“ کی افتتاحی تقریب بروز منگل 24 اکتوبر 2017ءصبح8: 30 بجے ایچ ای جے آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے جبکہ گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی محمد زبیر مہمان خصوصی ہونگے۔
تازہ ترین