وہی قومی عزائم پر عمل کرتی ہے، کیا کہناوہی آخر کوئی رد و بدّل کرتی ہے، کیا کہناسیاست ملک میں ہے جاری و ساری مگر اکثرسیاسی مسئلے بھی فوج حل کرتی ہے، کیا کہنا
ذرائع انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابھی ہمارا کام مکمل نہیں ہوا۔
آٹا مل مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت سوجی، میدہ، فائن،چوکر کی برآمد کی اجازت دے تو سرکاری گندم خرید سکتے ہیں، حکومت 8 لاکھ ٹن تک گندم برآمد کرنے کی اجازت دے۔
پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اسٹائلنگ کا کریڈٹ اپنی دوسری اور موجودہ اہلیہ صدف کنول کو دے دیا۔
نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
صوبائی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے نگرانی کو مزید مؤثر بنایا جائے، زونل ضلعی کنٹرول رومز اور تھانا جات وائر لیس کنٹرول رومز روابط مزید مؤثر بنائے جائیں۔
عالمی شہرت یافتی امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔
اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی ہے۔
کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ چالان پر وکیل اور اس کے ساتھیوں نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی۔
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ زید بن ال نہیان نے ملاقات کی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نام بعد اب اس کا یو آر ایل بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی معروف ڈرامہ سیریز تارک مہتا کا اولتا چشمہ کے گزشتہ ماہ سے لاپتا اداکار گروچرن سنگھ گزشتہ شب خود گھر واپس آگئے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔
جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق اس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال پہلی مرتبہ کیا جارہا ہے جس کا مقصد سڑکوں کے معیار کو بہتر کرنا ہے۔