• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ہونیوالی دولت مشترکہ کے ایشیائی ممالک کی پارلیمانی کانفرنس منسوخ

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت میں 25اکتوبر سے شروع ہونیوالی دولت مشترکہ کے ایشیائی ممالک کی چار روزہ پارلیمانی کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کانفرنس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت 6ممالک کے سپیکرز اور سینئر پارلیمنٹرین نے شرکت کرنا تھی۔ذرائع کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش نے اپنے وفودپاکستان بھیجنے سے معذرت کر لی تھی۔
تازہ ترین