کوئٹہ(سٹی ڈیسک) درانی قوم کے معتبرین نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے درانی قبیلہ کی اراضی ہتھیانے والوں کیخلاف بروقت کاروائی کی درانی قبائل نے فرخ عتیق کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انتہائی فرض شناس آفیسر ہیں اور کوئٹہ کے عوام کے مسائل حل کررہے ہیں۔