• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔

بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

آج بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان اڈیالہ جیل میں ریکارڈ ہونا تھا۔

قومی خبریں سے مزید