• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے: کنول شوزب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب—فائل فوٹو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔ 

یہ بات انہوں نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف 14 تھانوں میں مقدمات کا اندراج کیا گیا، یہ سیاسی انتقام ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے خلاف وہاں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گئی ہی نہیں۔

قومی خبریں سے مزید