• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ساتویں سالانہ کنگ فو چیمپئن شپ کا انعقاد

چین کے صوبے سیچوان میں ساتویں سالانہ عالمی کنگ فو چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔

جس میں دنیا بھر سے مارشل آرٹ کے ماہر نوجوان شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

کنگ فو کے اس سالانہ عالمی مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تقریبا تین ہزار آٹھ سو افراد نے حصہ لیا اور مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شائقین کو حیران کردیا۔

تازہ ترین