جس بات کے جواب میں خطرہ ہو جان کاپوچھے وہ بات ہم سے نہ ہرگز کوئی عزیزنازک معاملات پہ کیوں رائے دیں بھلاہے رائے سے زیادہ ہمیں زندگی عزیز
چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں، چیئرمین پی سی بی
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا۔
سچل ٹاؤن میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔
پی سی بی چیئرمین نے ہائی پرفارمنس سینٹر کو اپ گریڈ کرنے کے احکامات دیئے۔
افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔
میری ہمدردی مہوش کے ساتھ ہیں، چیئرمین پی سی بی تحقیقات اور انصاف کریں، سابق چیئرمین پی سی بی
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی، رپورٹ وزارت خزانہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔
بہاولپورمیں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
یہ مداحوں کےلیے ناانصافی ہوگی اگر ہم کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام نہ کریں، مسٹر پرفیکشنسٹ
فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم 3 پر لوٹ مار کی وارداتیں ہونے لگیں۔
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چھوٹی گھوڑی نے منیچر ہارس کے ورلڈ ریکارڈ برائے طویل ترین دم کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے امان میں ملاقات کی۔ امان سے عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
"ہم کہتے ہیں کہ وہ ہمارے داماد ہیں، ہماری فنکار برادری کے داماد ہیں۔"
بالی ووڈ فلم سرفروش کو ریلیز ہوئے آج (30 اپریل) 25 سال مکمل ہوگئے، لیکن فلم بین آج بھی سرفروش کو بہت پسند کرتے ہیں۔ 30 اپریل 1999 کو ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر ہٹ ہوئی تھی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آریان خان کی ہدایتکار میں بننے والا انکا پہلا پروجیکٹ "اسٹارڈم" کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔