کوئٹہ(خ ن)محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے شیرزمان (لاء/بی۔19) ڈسٹرکٹ اٹارنی لسبیلہ بمقام حب کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اٹارنی کوئٹہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو محمد اسماعیل (لاء/بی۔19) کو ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل لسبیلہ بمقام حب تعینات کردیا گیا ہے۔