• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کٹھ پتلی کا لفظ عمران خان پر صادق آتا ہے، مریم نواز

Todays Print

کراچی (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر بھرپور ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے عمران خان کے لئے لکھا کہ کٹھ پتلی کا لفظ آپ کے لئے ہے اور یہ لفظ آپ پر پورا اُترتا ہے۔ مریم نواز نے لکھا کہ آج آپ کو وزیراعظم کو کٹھ پتلی کہنے کا ٹوئٹ کرنے کا حکم ملا ہے۔

تازہ ترین