• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pope Francis Will Start Myanmar Visit From November 26

پاپائے روم پوپ فرانسس 26 نومبر کو میانمار کا دورہ کریںگے،جہاں وہ برما کی رہنماآنگ سان سوچی ،فوجی سربراہ اور روہنگیا مسلمانوں سےملاقاتیں کریں گے ،بعدازاں پوپ فرانسس بنگلادیش بھی جائیں گے۔

Pop-Myanmar222

ویٹی کن سے جاری شدہ بیان کے مطابق میانمار کےچار روزہ دورے میں پوپ فرانسس مذہبی رہنماؤں، آنگ سان سوچی ،حکومتی ارکان اور فوجی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔

Pop-Myanmar333

پوپ فرانسس کی روہنگیا مسلمانوں سے بھی ملاقات ہونے کا امکان ہے ۔ان کا بنگلہ دیش کا دورہ یکم دسمبر سے شروع ہوگا، جہاں پوپ روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کرکے ان بھی ملیں گے۔ویٹیکن ترجمان کے مطابق پوپ کا دونوں ملکوں کا یہ ایک انتہائی دلچسپ دورہ ہوگا۔

تازہ ترین