• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکور رضا کے جدید فن پاروں کی نمائش

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کلفٹن آرٹ گیلری میں ممتازمصور مشکور رضا کے جدید فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہو گیا۔ نمائش میں انہوں نے اپنے 40جدید فن پارے ڈسپلے کیے ہیں۔ یہ نمائش 2دسمبر تک جاری رہے گی۔یہ مشکور رضا کے فن پاروں کی 50ویں نمائش بھی ہے ۔ اس لحاظ سے انہیں گولڈن جوبلی کی بھی مبارکباد بھی دی گئی۔
تازہ ترین