کوئٹہ(پ ر)ہزارگی اکیڈمی رجسٹرڈ کوئٹہ کی کابینہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد تحلیل کر دی گئی اکیڈمی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی کابینہ کے انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کے مطابق ہزارگی اکیڈمی کوئٹہ کے انتخابات3دسمبر کو اکیڈمی کے دفتر ہزارہ ٹائون میں ہونگے۔