کوئٹہ(سٹی ڈیسک)انجمن اخبار فروشاں کوئٹہ کی نو منتخب کابینہ کا اجلاس جمعہ24نومبر کو چار بجے اخبار مارکیٹ میں ہوگا جس کی صدارت عبدالنبی سمالانی کریں گے دریں اثنا سیکرٹری جنرل میر احمد راسکوہ وال نے کابینہ کے عہدیداروں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ بروقت شرکت یقینی بنائیں اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔