• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ٹی اے ضلع کوئٹہ کابینہ کی معطلی کی مذمت کرتے ہیں، شیر محمد کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ڈرائنگ ماسٹرز ایکشن کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین شیر محمد کاکڑ و دیگر نے جی ٹی اے ضلع کوئٹہ کابینہ کے صدر عزیز آغا، عبدالمتین کاکڑسمیت 33عہدیداران و اساتذہ کی معطلی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔
تازہ ترین