• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف دودسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں 2دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوا ز شریف نے پارٹی کے مرکزی اور چاروں صوبوں کی قیادت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ لندن جانے سے قبل کوئٹہ کا دورہ کرینگے لندن واپسی کے بعد وہ دیگر صوبوں کا بھی دورہ کرینگے ۔
تازہ ترین