• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن(نیوز ڈیسک) سپینش ٹینس سٹارز رافیل نڈال اور گاربین مگروزا کو آئی یٹی ایف نے ورلڈ چیمپئنز قرار دے دیا، 19برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب مینز اورویمنز ایوارڈز کسی ایک ہی ملک کے پلیئرز کو دیئے جائیں گے۔ انہیں یہ اعزازات آئندہ برس 5جون کو پیرس میں رولینڈ گیروس کے دوران تقریب میں دیئے جائیں گے۔ ان سے قبل 1998 میں امریکی پلیئرز پیٹ سمپراس اور لنزے ڈیونپورٹ کو یہ ایوراڈ بیک وقت ملے تھے۔
تازہ ترین