علامہ ناصر عباس نے کہا کہ جو بھی آئین کے خلاف قدم اٹھائے اسے منع کرنا چاہیے، ہارے ہوئے کو فارم 47 سے ایوانوں میں نہیں جانا چاہیے تھا۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ خود گورنر، سینیٹر، وفاقی وزیر اور اٹارنی جنرل رہا ہوں، جناح ہاؤس کا کبھی نہیں سنا۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی اپریل 2024 کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کارکنان کی وجہ سے سندھ بھر میں بڑی تعداد میں پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں امریکی بموں کے استعمال کے خدشے پر امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔
سندھ بار کونسل اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم برنز اسرائیل پہنچ گئے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی دہشتگردوں کےخلاف جوانمردی سے لڑ رہی ہے۔
وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے ذریعے ہی نفرتوں کی دیوار گرائی جاسکتی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔
سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا خوش قسمتی ہے کہ 50 سال گزرنے کے باوجود 1973 کا آئین بچا ہوا ہے۔ آج بھی قوتیں سمجھتی ہیں کہ آئین بے معنی چیز ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اُن کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ ہوسٹلز میں خواتین کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ضروری ہیں۔
بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔