• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچے کے ڈاکو چھوٹے ہیں، جرم کے اعتبار سے پکے کے ڈاکو بڑے ہیں، ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ کچے کے ڈاکو چھوٹے ہیں، جرم کے اعتبار سے پکے کے ڈاکو بڑے ہیں۔

تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس  نے کہا کہ 9 مئی کے بعد جو ظلم شروع ہوا وہ ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔

علامہ ناصر عباس نے کہا کہ جو بھی آئین کے خلاف قدم اٹھائے اسے منع کرنا چاہیے، ہارے ہوئے کو فارم 47 سے ایوانوں میں نہیں جانا چاہیے تھا۔

قومی خبریں سے مزید