ایس بی پی کے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زر مبادلہ ذخائر 10 مئی تک 14 ارب 62 کروڑ ڈالر رہے۔
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے بار بار اصرار پر دونوں کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا۔
کمیشن نے این بی ایف آئیز کی مشاوت سے فریم ورک میں ترامیم کی ہیں، اعلامیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر شامل تھے، شرپسند عناصر کی وجہ سے کچھ شہریوں کی زندگیاں گئیں۔
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر کابینہ کی کمیٹی بنائی تھی جس کا کام مشاورت کرنا ہے۔
مریم نواز نےکہا کہ ماضی میں گندم خریدنےمیں کرپشن کے انبار تھے جس کے راستے بند کر دیے۔
مولانا کے بیان کو اس طرح پیش کرنا غلط ہے۔ وہ جمیعت علما اسلام کے اصولی موقف کو غلط رنگ دیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان پر واجب الادا قرض اور ذمہ داریوں کا حجم 80 ہزار 862 ارب روپے ہو گیا۔ قرض اور ذمہ داریوں کا یہ حجم رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ طارق بشیرچیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی ہے، زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کو معاف کر دیا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں وکی کوشل ہٹ فلم گینگز آف واسع پور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی تھے؟
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور ماضی کی ہیرئوین شرمیلا ٹیگور اور انکے شوہر مرحوم نواب منصور علی خان پٹودی کی 1968 میں شادی سے کافی عرصے قبل بھی دونوں بات چیت کا عنوان ہوتے تھے۔
سوشل میڈیا نے دہائیوں پہلے ترتیب دی گئی موسیقی کو ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے لا کھڑا کیا ہے، اس میں سب سے زیادہ حصہ سوشل میڈیا ریلز نے ڈالا ہے۔
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت کا آغاز ہوگیا۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ جن صارفین کے ٹیکس ادائیگی کےثبوت موصول نہیں ہوئے انہیں4 مئی2024 کو بلاک کیا گیا۔
راکھی ساونت کے وکیل نے واضح کیا کہ اداکارہ قانونی کارروائی سے فرار ہونے کی کوشش نہیں کر رہی ہیں۔