• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

Chief Minister Of Sindh Tour Different Areas Of Karachi

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ نےکلفٹن میں اسماعیلی جماعت خانےکی سیکیورٹی اقدامات کا جائز ہ لیا۔

علاوہ ازیں مراد علی شاہ نے شارع فیصل سمیت مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا جبکہ وزیر بلدیات جام خان شورو اور وزیر اطلاعات ناصر شاہ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

تازہ ترین