وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا۔
ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شائع ہوا
امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے قطر کو کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کردیا جائے۔
غزہ جانیوالی پاکستانی حنا چیمہ گائناکالوجسٹ اور خواجہ اکرام آرتھوپیڈک ڈاکٹر ہیں۔
اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
کینیڈا کے علاقے مسی ساگا میں گاڑی نے سائیکل سوار کو کچل دیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی میں رات گئے ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے کار سوار سمیت دو شہریوں کو زخمی کردیا، پاک کالونی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔
برطانیہ کی حکمراں جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں مہنگائی لے بیٹھی، کمر توڑ مہنگائی کا غصہ عوام نے پولنگ بوتھ جا کر نکالا
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن لیبر پارٹی نے میدان مار لیا، پونے دو سو اضافی نشستوں کے سبب ایک ہزار سے زائد نشستوں کے ساتھ لیبر پارٹی کا پہلا نمبر ہے۔
بریڈفورڈ میں لیبر پارٹی کو آزاد امیدواروں کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہوا، متعدد مضبوط سیٹیں چھن گئیں۔
پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 134 رنز اسکور کیے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کےلیے حدود و قیود ہونی چاہیے۔
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور قتل کے الزام میں گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ شہریا ر آفریدی کا بیان بانی چیئرمین کا بیان نہیں تھا۔
جوڈیشل کمیشن کا ججز تقرری پر منعقدہ اجلاس وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی درخواست پر ملتوی کردیا گیا۔