• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مساجد و امام بارگاہوں میں احتجاجی اجتماعات منعقد ہوئے جن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مرزا یوسف حسین ، مولانا حسین مسعودی ،مولانا محمد عون نقوی،مولانا شہنشاہ حسین نقوی ،مولانا صادق جعفری مولانا حمید الحسینی اور دیگر نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری نہتے مسلمانوں کا قتل عام بند کروائے اور مسلم سربراہان مملکت ایران ،ترکی ،عراق اور مصر کی طرح کھل کر حمایت کریں ،کیونکہ اب مظالم کی انتہائی ہوچکی ہے ۔
تازہ ترین