• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ، احسن اقبال

Do Not Target A Particular Organization Ahsan Iqbal

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر ملک بھر میں عمل درآمد کیا جارہا ہے ،کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی پلان پر تمام صوبے متفق ہیں،اس پر عمل درآمد کو یقینی بنارہے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پورے ملک میں کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔

تازہ ترین