• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

( ن )لیگ کاسندھ کےناراض رہنماؤں کومنانےکافیصلہ ،ٹاسک مریم نواز کومل گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سندھ کے ناراض رہنماؤں کومنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان رہنماؤں کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کودیدیا۔الغوث ہاؤس ذرائع کے مطابق مریم نواز نے (ن )لیگ کے سابق اور ناراض رہنما غوث علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔انہوں نے مریم نواز کو خیرپور آنے کی دعوت دی وہ آئندچند دنوں میں خیرپور سے دوروں کا آغاز کریں گی اور غوث علی شاہ سے ملاقات کریں گی۔
تازہ ترین