کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہزیب قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف سول سوسائٹی کی اپیلوں کی سماعت ۜکے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار،جسٹس فیصل عرف اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بنچ آج( ہفتہ 13 جنوری ) سے سماعت کرے گا۔